ابنا: پاکستاني فوج کے سربراہ جنرل اشفاق کياني کے نام اپنے ايک خط چيف اليکشن کميشنر، فخرالدين جي ابراہيم نےموجودہ سيکورٹي پلان کو ناکافي قرار ديا ہے-
اس خط ميں کہا گيا ہے کہ انتخابات کو شفاف اور غير جانبدار بنانے کے لئے اليکشن کميشن اور فوج کو مل کر کوشش کرنا ہوگي-
خط ميں حساس قرار ديئے جانے والے پولنگ اسٹيشنوں کي سيکورٹي کو يقيني بنايا جائے- خط ميں حساس پولنگ اسٹيشنوں پر فوج کي موجودگي پر زور ديا گيا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲